زیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس ۔بادبان رپورٹ ۔

زیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

حاجی عبدالوہاب کی دینی خدمات ناقابل فراموش ہیں : مخدوم شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے حاجی عبدالوہاب کی مغفرت اور بلندی ءدرجات کے لیے دعا کی

 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی حاجی عبدالوہاب کے لواحقین سے تعزیت ۔