Breaking News

سابق سیکرٹری اطلاعات شاھد رفیع کو گرفتار کر لیا گیا ہے نیب اعلامیے کے مطابق موجودہ سیکرٹری سیکرٹری اطلاعات اور ٹیکسی ڈرائیور میاں جاھنگیر کو بلیک لسٹ کمپنی کو 20 کروڑ روپے کا ٹھیکہ دینے پر نوٹس جاری نیب کی کارروائی قانون کے مطابق ھو رھی حے ڈائریکڑ جنرل نیب تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

  • نیب راولپنڈی کی رینٹل پاور کارکے سیکنڈل میں بڑی کارروائی
    اسلام آباد۔ سابق وفاقی سیکرٹری شاہد رفیع کے گھر پر نیب کا چھاپہ۔ زرائع
    اسلام آباد۔ سابق سیکرٹری شاہد رفیع کو گرفتار کر لیا گیا۔ نیب زرائع
    اسلام آباد۔ چھاپے کے دوران سیکنڈل سے متعلق اہم دستاویزات بھی برآمد۔ زرائع
    اسلام آباد۔ شاہد رفیع رینٹل پاور کے 11ریفرنسز میں بھی ملزم ہے۔
    سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف بھی اس ریفرنس میں بھی ملزم ہے۔
    اسلام آباد۔ شاہد رفیع کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا۔
    اس سے قبل ملزم لائق احمد کنوک گلوبل کمپنی کا ڈائریکٹر بھی گرفتار ہو چکا ہے۔
    کنوک گلوبل کمپنی ایک آف شور کمپنی بھی چلا رہی ہے ,ذرائع
    ملزم سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذولقرنین کے بیٹے بابر ذوالقرنین کا فرنٹ مین ہے,زرائع
    بابر ذولقرنین نے اپنی آف شور کمپنی کے اکاونٹ سے لائق احمد کو رقم منتقل کی, ذرائع
    لائق احمد کو تین لاکھ 65 ہزار امریکی ڈالر منتقل کیے گئے,ذرائع
    لائق احمد ملزم راجہ بابر ذولقرنین کا رشتہ دار بھی ہے, ذرائع
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved