Breaking News

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پالے ہوئے نایاب مویشی بھی نیلام : بادبان رپور ٹ

باربان رپور ٹ : حال ہی میں وزیر اعظم کے مشیر نعیم الحق نے اپنے ایک ٹویٹ میں پیغام دیا ہے کہ پی ایم ہائوس  میں نواز شریف کی عیاشیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ پی ایم ہائوس میں نایاب مویشی بھی رکھے ہوئے ہیں جن میں 8 خوبصورت بیل ہیں جو نواز فیملی کے کھانے کے لئے رکھے ہوئے ہیں ۔ نعیم الحق نے  کہا کہ یہ مویشی نیلام کئے جائیں گے اور کیبنٹ ڈویژن کے پاس 4 عدد ہیلی کاپٹر بھی ہیں جو کسی استعمال میں نہیں ہیں ۔ یہ ہیلی کاپٹر بھی نیلام کئے جائیں گے ۔ 

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved