Breaking News

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل پولیس اور جیف سیکرٹری بلوچستان پر داخلہ کمیٹی کے چئرمین نے کیا کھا تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے اور پوسٹ

[9/23, 11:36 AM] Riaz Turi: سینیٹ قائمہ برائے داخلہ سیجیٹر رحمان ملک کا اجلاس۔

سینیٹر رحمان ملک نے صلاح دین کا پولیس کے حراست میں موت کا نوٹس لیا تھا،

آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کا اجلاس کو صلاح دین کے پولیس حراست میں موت پر بریفنگ،

جرم کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو پولیس کو حراست میں قتل کی اجازت نہیں، سینیٹر رحمان ملک

اسطرح کے واقعات نہ صرف پولیس کی بدنامی بلکہ عوام کا پولیس پر عدم اعتماد کی باعث بنے گے، سینیٹر رحمان ملک

صلاح الدین کی پولیس حراست میں ہلاکت سے عوام میں گہری تشویش پائی جاتی ہے، سینیٹر رحمان ملک
[9/23, 11:42 AM] Riaz Turi: اب تک 3045 لوگ پولیس حراست و مقابلے میں مارے گئے ہیں، سینیٹر رحمان ملک
جب اتنی تعداد اگر ہے اسکا مطلب ہے قانون میں کمی ہے، سینیٹر رحمان ملک
ماورائے قانون قتل کی اجازت کسی صورت میں نہیں ہے، سینیٹر رحمان ملک
پولیس حراست میں قتل کے حوالے سے قانون سازی کی ضرورت ہے، سینیٹر رحمان ملک
پولیس حراست کے حوالے سے میں نے 26 پوائنٹ تجویز کئے ہیں، سینیٹر رحمان ملک
ہم نے پولیس کی مار دھاڑ و لتھر کلچر ختم کرنا ہے، سینیٹر رحمان ملک
جب پولیس خود اسطرح کے واقعات کی انکوائری کریگا تو مجرم کو سزا ممکن نہیں ہوگا، سینیٹر رحمان ملک
آئی جی پنجاب نے پولیس حراست میں صلاح دین کی موت کو مان لیا ہے جو اچھی بات ہے، سینیٹر رحمان ملک
آئی جی پنجاب نے پولیس حراست میں صلاح دین کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا،

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved