Breaking News

سارہ افتخار— مِس انگلینڈ فائنل مقابلے میں حجاب پہننے والی پہلی مسلمان خاتون

مس انگلینڈ مقابلے کے فائنل راؤنڈ میں 20 سالہ سارہ افتخار حجاب پہننے والی پہلی مسلمان خاتون بن جائیں گی۔

دی مرر کی رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے بھی کچھ خواتین حجاب پہن کر مقابلے میں شریک ہوچکی ہیں، لیکن سارہ پہلی خاتون ہوں گی جو مس انگلینڈ کے فائنل میں حجاب پہنیں گی۔

مس انگلینڈ مقابلے کا فائنل منگل (4 ستمبر) کو نوٹنگم شائر کے کیلہم ہال میں منعقد ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved