Breaking News

سانحہ بلدیہ میں آگ لگائی نہیں گئی، سب کچھ شارٹ سرکٹ سے ہوا: مصطفیٰ کمال

چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے نیا انکشاف کر دیا۔ ملک کے سب سے بڑے واقعے کو حادثہ قرار دے ڈالا۔ پاکستان ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کہنے لگے سانحہ بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی نہیں گئی، سب کچھ شارٹ سرکٹ سے ہوا۔ انہوں نے واقعے کا سارا ملبہ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد پر ڈال دیا۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ فیکٹری میں تنخواہ بٹ رہی تھی، مالکان نے کہا تالا لگا دو، کوئی پیسے نہ لوٹ لے۔ مصطفیٰ کمال نے فاروق ستار کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved