Breaking News

سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ پبلک کرنیکا حکم برقرار، سماعت روزانہ ہو گی

لاہور:) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کی پنجاب حکومت کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ فل بنچ نے کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہ اعلان بھی کر دیا ہے کہ رپورٹ شائع نہ کرنے پر توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہو گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved