Breaking News

سعودی حکام کا انوکھا کارنامہ، جیل میں شادی کی تقریب منعقد، دولہا کو 10 ہزار ریال کا تحفہ

سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو سلامتی اداروں کی جانب سے سعودی عرب کے مشرقی ریجن کی جیل میں قطیف کے ایک قیدی کی شادی کی تقریب منعقد کی گئی ، جس میں دولہا کو 10ہزار ریال کا تحفہ بھی دیا گیا۔

دولہا دلہن کے رشتے دار، قطیف کے عمائدین ، صحافی اور متعدد سماجی اداروں کے رضاکار شادی کی تقریب میں شریک ہوئے۔

اس موقع پر ایک فلم بھی دکھائی گئی۔ عوامی گیت گائے گئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved