بادبان رپورٹ : سعودی عرب کے لئے مشکلات ہی مشکلات پیدا ہو تی جا رہی ہیں ۔
صحافی کا قتل بادشاہ کے بیٹے پر۔
صحافی دس روز سے قتل ہو چکا ہے۔ امریکہ ، لندن، یورپ کے نشانے پر کرائون پرنس کیوں ؟ دھمکیوں کے بعد دھمکیاں جاری۔ سعودی حکومت شدید خطرے میں ۔ مشکلات میں اضافہ۔ پہلی دفعہ سعودی انتظامیہ پریشان۔