Breaking News

سعودی عرب 10 ارب ڈالر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گا حکومت کا دعوی

بادبان الرٹ : سعودی عرب میں حالیہ پاکستانی وزیر اعظم اور اُن کے وفد کے دورے کے بعد حکومت نے دعوہ کیا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ یہ ایک بہت خوش آئند بات ہے کہ پاکستان میں اتنی سرمایہ کاری ہو گی۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved