Breaking News

سعودی ولی عہد کے استقبال کی شاندار تیاریاں مکمل۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت پر شہزادہ محمد بن سلمان کا بڑا پورٹریٹ نصب۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

سعودی ولی عہد کے شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل

پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت پر شہزادہ محمد بن سلمان کا بڑا پورٹریٹ نصب

اسلام آباد: پورٹریٹ کی لمبائی 120 فٹ اورچوڑائی 45 فٹ ہے

پورٹریٹ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ذاتی خرچے سے تیار کروایا ہے

چیئرمین سینیٹ پیر کو وزیراعظم ہاؤس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی پیر کو ایوان صدر میں ظہرانہ میں بھی شرکت کریں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved