Breaking News

سعید اجمل مستقبل کا فیصلہ خود کریں، چیئرمین پی سی بی

 

کراچی : چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ بولنگ ٹیسٹ کا فیصلہ سعید اجمل نے خود کرنا ہے، کلیئر نہ ہوسکے تو اسٹار اسپنر کا کیرئیر ختم ہوجائے گا، معين خان کی پوزيشن کا فيصلہ 2 تين دن ميں ہوجائے گا۔

سعيد اجمل ورلڈ کپ کھيليں گے يا نہيں، بورڈ چيئرمين نے فيصلہ سليکٹرز پر چھوڑ ديا، اسٹار اسپنر دوسرا کریں نہ کریں  چيئرمين سمجھتے ہيں سعيد اجمل ہر صورت ميں خطرناک ہيں۔

چيئرمين نے بھی مان ليا يہ ورلڈ کپ بہت سے کھلاڑيوں کا آخری ميگا ايونٹ ہوگا، انہوں نے معين خان سے بھی دوٹوک بات کرنے کا انکشاف کيا۔

چيئرمين کا کہنا ہے پاکستان کے پاس نوجوان باصلاحيت کھلاڑی موجود ہيں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved