Breaking News

سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدوں کے لئے انتخاب آج ہوگا

 سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدوں کے لئے انتخاب آج ہوگا۔ دونوں عہدوں کے لئے چار امیدوار میدان میں ہیں۔ مہمانوں کے داخلے کے تمام پاسز منسوخ کردیے گئے

پندرہویں سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدوں پر انتخاب آج ہو گا۔ متحدہ اپوزیشن کے جاوید حنیف اسپیکر اور رابیعہ اظفر ڈپٹی اسپیکر جبکہ پیپلزپارٹی کی طرف سے آغا سراج درانی اسپیکر اور ریحانہ لغاری ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کے لئے امیدوار ہیں۔ پیپلزپارٹی کے میر نادر مگسی کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved