سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 269 کلومیٹر تھی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.