Breaking News

سوات: پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق، 4 زخمی۔بچے کھیت میں مٹی کیوں کھود رہے تھے۔ سوالات اُٹھ کھڑے ہوئے۔بادبان رپورٹ۔

تحصیل مٹہ کے علاقے نیلا گرام میں بچے کھیت میں مٹی کھود رہے تھے کہ اس دوران زمین میں دبا مارٹر گولہ نکل آیا، معصوم بچے گولے سے کھیلنے لگ گئے جس کے دوران مارٹر گولہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، 7 بچے شدید زخمی ہو گئے جن میں سے 3 بچے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر چل بسے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی، زخمی ہونے والے 4 بچوں کو مٹہ سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved