Breaking News

سوتے وقت موبائل فون قریب رکھنا خطرناک بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے

کیلی فورنیا میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ سوتے وقت موبائل فون قریب رکھنا کینسر اور بانجھ پن جیسی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔

امریکی طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سوتے وقت موبائل فون کو خود سے کئی فٹ دور رکھ کر سوئیں، کیونکہ اس سے نکلنے والی شعائیں صحت کے لیے خطرناک ہیں۔ موبائل فون قریب رکھ کرسونے سے کینسر، دماغی بیماری اور بانجھ پن کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ یہ بچوں کے لیے بھی بے حد نقصان دہ ہے۔

تحقیق کے مطابق موبائل فونز معلومات کے تبادلے کے لیے کم فریکوئنسی والے ریڈیو سگنلز استعمال کرتے ہیں اور اس سے نکلنے والی شعائیں صحت کے لیے خطرناک ہیں، خصوصاً اُس وقت جب صارف بڑی فائل ڈاؤن لوڈ کر رہا ہو۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved