Breaking News

سپریم کورٹ: نیب کی حدیبیہ پیپرز مل ریفرنس کیس کھولنے کی اپیل مسترد

سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز مل ریفرنس کیس کھولنے کی اپیل مسترد کر دی۔ تینوں ججوں نے نیب اپیل خارج کرنے کا متفقہ فیصلہ دیا۔ جسٹس مشیر عالم نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا عدالت نیب کے دلائل پر مطمئن نہیں، اپیل زائد المیعاد ہونے پر نا قابل سماعت ہے۔

سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سرابرہی میں حدیبیہ پیپرز ملز یفرنس کیس کی سماعت جاری ہے۔ نیب وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہائیکورٹ کے فیصلے میں خلا ہے، ریفرنس کھولنے کی اجازت دی جائے۔ جس پر جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیئے کہ ریفرنس نہیں اپیل سن رہے ہیں، ہمیں تاخیر پر مطمئن کریں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved