سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی چوہدری پرویزالہٰی کو پنجاب اسمبلی کا سپیکر اور سردار دوست محمد مزاری کو ڈپٹی سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد 

اسلا م آباد؛17اگست2018:

سپیکر کا نومنتخب سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار،،

ان کا انتخاب قیادت اوپنجاب اسمبلی کے اراکین کا ان کی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہے ،، اسد قیصر

چوہدری پرویز الہٰی ایک صاحب بصیرت اور منجھے ہوئے سیاست دان ہیں ان کی قیادت میں پنجاب اسمبلی عوامی مسائل کو حل کرنے میں فعال انداز میں اپنا کردار ادا کرے گی ،،اسد قیصر 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.