Breaking News

سھزادہ ولیم اور مستقبل کی ملکہ برطانیہ آج پاکستان مے پھنچے گئے اعزازی گارڈ آف انر دیا جائے گا بادبان رپورٹ کے مطابق تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے اور

برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم، شہزادی کیٹ مڈلٹن کا پانچ روزہ دورہ پاکستان

شہزادہ اور شہزادی 14 اکتوبر کی رات ساڑھے 9 بجے نور خان ائیر بیس پر اتریں گے، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن

برطانوی شاہی مہمانوں کا سرخ قالین پر خیرمقدم، اعزازی گارڈ پیش کی جائے گی، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن

شاہی جوڑے کو وفاقی وزراء، دفتر خارجہ حکام اور برطانوی سفارتکار خیرمقدم کریں گے، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن

بچے شاہی جوڑے کے ہمراہ نہیں ہوں گے، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن

برطانوی شاہی جوڑا بھاری بھرکم سیکیورٹی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچے گا، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن

برطانوی شاہی جوڑے کیلئے 40 سے زائد ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور طبی عملہ بھی سیکیورٹی ٹیم کا حصہ، ذرائع

شہزادہ ولیم اور اہلیہ، 15 اکتوبر کو صدر، وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن

شاہی جوڑا ایف سیون سکول، کالج کا دورہ، نجی ادارے کے اجلاس میں شرکت کریگا، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن

برطانوی مہمان پاکستان مانومنٹ پر منعقدہ خصوصی تقریب کا حصہ بھی ہوں گے، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن

برطانوی شاہی جوڑا 16 اکتوبر کو لاہور میں ایس او ایس ویلیج، ایچیسن کالج کا دورہ کریگا، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن

شہزادہ اور شہزادی، شوکت خانم ہسپتال بھی جائیں گے، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن

سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر تاحال بادشاہی مسجد، مینار پاکستان کا دورہ حتمی نہیں، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن

برطانوی شاہی جوڑا 17 اکتوبر کو چترال جائے گا، مقامی افراد سے ملیں گے، ذرائع برطانوی ہائی کمیشن

موسم بہتر، سیکیورٹی مسائل نہ ہوئے تو برطانوی مہمان درہ خیبر، قلعے کا دورہ بھی کریں گے، ذرائع

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا 18 اکتوبر کو فیصل مسجد کے دورے کا بھی امکان، ذرائع ہائی کمیشن

برطانوی شاہی جوڑا 18 اکتوبر دوپہر ڈیڑھ بجے نور خان ائیر بیس سے وطن واپس روانہ ہو جائے گا، ذرائع

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved