Breaking News

سیاست خدمت کی ہونی چاہئے اداروں کے ٹکراؤ کی نہیں ، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سیاست خدمت کی ہونی چاہئے اداروں کے ٹکراؤ کی نہیں ۔
لاہورمیں وزیراعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مقابلہ حسن قرات اور نعت خوانی کی تقریب تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب میں رکن قو می اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہاکہ اداروں کاٹکراؤٹھیک نہیں۔ ٹکراؤ کی سیاست سے پاکستان کو نقصان ہوگا۔
دنیا نے مانا ہے کہ پاکستان کی فوج اور پولیس نے قربانیا ں دیں ۔ جنگلا بس کا طعنہ دینے والے لوگ سن لیں میڑو بس بھی چلے گی اور میٹروٹرین بھی چلے گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved