Breaking News

سیاسی اختلافات اپنی جگہ پر لکین قومی ایشوز پر ایک حے

  • وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا نسٹ یونیورسٹی میں انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی افتتاحی تقریب سے خطاب

    مشال ملک نے، کشمیری خواتین اور خاندانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی تقریر میں واضح پیغام دیا کہ اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اور اب لے کے رہیں گے آزادی

    پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ کشیدگی کے دنوں میں میں نے وزارت خارجہ میں موجودہ سیکرٹری خارجہ سمیت 6 سابقہ سیکریٹریز کے ساتھ مشاورت کی

    28 فروری کو میں نے وزیر اعظم عمران خان سے مشاورت کے بعد میں نے تمام سیاسی جماعتوں کو اور پارلیمانی رہنماؤں کو خطوط لکھے
    جس میں ان سے گزارش کی کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن قومی مفاد پر ہم ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں

    میری دو بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے خود بات کی جس پر انہوں نے آمادگی کا اظہار کیا مگر ہم ان کی مجبوریوں کو بھی سمجھتے ہیں

    آئندہ آنے والے دلوں میں ہمیں جن اہم چیلجز کا سامنا ہو گا ان میں بلوچستان بھی ہے

    کچھ دن پہلے میں وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ کوئٹہ گیا آرمی چیف بھی موجود تھے وہاں ہم نے کوئٹہ زوب موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھا – اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال اور ائر پورٹ کا سنگ بنیاد رکھا ہم بے خبر نہیں ہیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved