سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افییرز کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اجلاس کی صدارت سینیٹر کہدہ بابر نے کی ۔ گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیرمین دوستین جمالدینی کی کمیٹی کو بریفنگ ۔ گوادر ایکسپریس وے کی تعمیر کا منصوبہ2007 میں شروع ہوا ۔۔۔ تفصیلات بادبان رپورٹ میں جانئے

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افییرز کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
اجلاس کی صدارت سینیٹر کہدہ بابر نے کی
گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیرمین دوستین جمالدینی کی کمیٹی کو بریفنگ
گوادر ایکسپریس وے کی تعمیر کا منصوبہ2007 میں شروع ہوا

منصوبے میں اب تک کیی بار تبدیلی کی جاچکی ہے، دوستین جمالدینی
ایکسپریس وے کی تعمیر پر ماہی گیروں کے تحفطات ہیں، چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی
ماہی گیروں کے تمام تحفظات سننے اور انکے حل کے لیے تیار ہیں، وزیر میری ٹائم افیرز

گوادر پورٹ کو جلد از آپریشنل کرنے کے لیے تمام تر اقدامات جر رہے ہیں، وزیر میری ٹائم افییرزعلی زیدی

گوادر کے رہایشیوں کی سماجی و تعلیمی بہبود پر کام کرنے والی چاینیز کمپنی گوادر اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کے نمایندے کی کمیٹی کو بریفنگ،
ہمارے کیی منصوبوں پر کام جاری ہے تاہم کچھ منصوبے تاخیر کا شکار ہیں، نمایندہ چینی کمپنی

کمپنی کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی