Breaking News

سینیٹ الیکشن: اسحاق ڈار نے جنرل نسشت پر کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

 

تفصیلات کے مطابق ، سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ الیکشن میں جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ، وہ ٹیکنوکریٹ کی نشست سے سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے ۔ واضح رہے کہ اسحاق ڈار نے جنرل اور ٹیکنو کریٹ نشست پر کاغذات جمع کرائے تھے ، آج کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہے۔

اس سے قبل تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر کے کاغذات نامزدگی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا ، گزشتہ روز اپیلٹ کورٹ نے اسحاق ڈار کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved