Breaking News

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس۔ کمیٹی کے سامنے سینیٹر رحمان ملک کی کتاب پیش کیا گیا، قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے کشمیر ایشو پر سینیٹر رحمان ملک کی کوششوں اور کاوشوں کو سراہا، سینیٹر رحمان ملک نے ہر فورم پر مودی کی مظالم سے پردہ اٹھایا، سینیٹر جاوید عباسی قوم کو سینیٹر رحمان ملک کا کشمیر ایشو اور مودی مظالم کو اجاگر کرنے پر مشکور ہونا چاہئے، سینیٹر مشاہد حسین سید سینیٹر رحمان ملک نے الیکشن سے پہلے مودی پر کتاب لکھ کر بتایا تھا کہ مودی کیا کرنے جا رہے ہیں، سینیٹر ولید اقبال دنیا کی ہر فورم پر کشمیر پر ہونے والے مظالم کو اجاگر کرکے مودی کا اصل چہرہ دیکھایا رہونگا، سینیٹر رحمان ملک

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved