Breaking News

سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی شعییب صدیقی ان ایکشن ایپ کی تشکیل سیکرٹری شعیب صدیقی آس سے قبل وزارت داخلہ آور وزارت مواصلات کے علاوہ بطور سیکرٹری منصوبہ بندی اھم ترین فیصلوں کو عمل کروانے مے اھم ترین رول ادا کر چکے ہیں تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

حکومت پاکستان
وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن
..بادبانرپورٹ

اسلام آباد ( 29 مارچ 2020): وفاقی سیکرٹری وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شعیب احمد صدیقی کی ہدایت پر کورونا وائرس کو ٹیکنالوجی کی مدد سے نمٹنے کے لیے ایپلیکیشن تیار کر لی گئی ہے ۔

ایپلیکیشن (Covid-19 Gov Pk) نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) نے بنائی ہے۔ یہ ایپ شہریوں کو کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنانے کے بارے میں آگاہی مہیا کرے گی۔
یہ ایپلیکیشن مختلف فنگشنز جن میں کورونا وائرس کے موجودہ سٹیٹس کے بارے ڈیش بورڈ، بار بار ہاتھ دھونے کی یادہانی کے لیے الارم، کووڈ-19 کی آگاہی کے لیے چیٹ باٹ اور کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او ویڈیوز، پر مشتمل ہو گی۔
اس ایپ کے اہم فیچر ریڈئیس الرٹ پر ابھی کام ہو رہا ہے اور یہ فیچر جلد لانچ ہو جائے گا۔ ریڈئیس الرٹ فیچر کی مدد سے شہری اپنے اردگرد کرونا مریض کے بارے میں پتہ لگا سکیں گے۔
وفاقی سیکرٹری آئی ٹی نے ایپ کی تشکیل پر وزارت آئی ٹی اور این- آئی -ٹی- بی کی ٹیم کی کوششوں کو سراہا ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved