Breaking News

شاہد آفریدی کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ

شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے ۔ انہوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے رنگپور رائیڈرز کے خلاف میچ میں دو وکٹیں لیکر یہ اعزاز حاصل کیا ۔ شاہد آفریدی کا شمار اپنے دور کے خطرناک ترین آل رائونڈرز میں کیا جاتا تھا ، انہوں ںے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے سری لنکا کے خلاف اپنے کیریئر کے دوسرے ہی میچ میں 37 گیندوں پر 102 رنز بنا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا تھا جس نے انہیں عالمی سطح پر شہرت عطا کی تھی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved