Breaking News

شاہد کپور کی بیٹی نے سکول جانا شروع کر دیا

شاہد کپور کی بیٹی میشا نے سکول جانا شروع کر دیا ہے ۔ بالی ووڈ اداکار نے اپنی بچپن کی محبت میرا کپور سے شادی کی تھی جس پر ان کے والدین نے بھی خوشی کا اظہار کیا تھا ۔ شادی کے بعد اداکار کے ہاں بیٹی نے جنم لیا جس کا نام میشا کپور رکھا گیا تھا۔ لاڈ اور ناز و نخروں کے ساتھ پلی میشا نے گزشتہ دنوں سکول بھی جانا شروع کر دیا ہے ۔

شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور کی خواہش تھی کہ ان کی بیٹی کے سکول جانے کی خبر کسی کو نہ ہو لیکن پاپا رازی فوٹو گرافرز نے اس کی سکول جاتے ہوئے تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں ۔ میشا نے اس موقع پر ہلکے آسمانی رنگ کا یونیفارم پہن رکھا تھا اور میرا نے نیلی جینز اور سفید شرٹ کے ساتھ ہلکے سرمئی رنگ کی لمبی جرسی پہن رکھی تھی ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved