Breaking News

شریف باپ بیٹی قوم کوبے وقوف بنانا بند کریں: عمران خان

 

عمران خان کا کہنا ہے شریف باپ بیٹی قوم کوبے وقوف بنانا بند کریں ، دونوں بار بارعوامی عدالت میں جانے کا اعلان کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا جمہوریت میں عوام ووٹ سے نمائندوں کا انتخاب کرتے ہیں، عدلیہ کا کام انصاف کی فراہمی ہوتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved