Breaking News

شہر قائد کے ہر منصوبے کا آڈٹ کرایا جائے گا، عمران اسماعیل

سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے ضرور کھولیں گے۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر پی ٹی آئی کا ہی ہوگا جس کا اعلان حلیف جماعتوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کراچی کے ہر منصوبے کا آڈٹ کرانے کی بھی تجویز دے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس عوام کیلئے کھولیں گے۔ اس کی آمدنی خزانے میں جمع کرائیں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved