Breaking News

شیخوپورہ میں مبینہ مقابلہ ،پولیس نے دواشتہاری ’پار‘ کردیئے

 

شیخوپورہ : پنجاب پولیس نے مبینہ پولیس مقابلے میں دواشتہاری ملزمان کو پار کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نارنگ منڈی میں مقابلے کے دوران مارے جانیوالے اشتہاری اقبال بالی کے سر کی قیمت 25لاکھ روپے مقرر تھی اور وہ 50سے زائد قتل کے مقدمات میں متعدداضلاع کی پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ مارے جانیوالے ملزموں سے اسلحہ برآمد کرلیاگیاہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved