Breaking News

شیخ وقاص اکرم کا (ن) لیگ کا ٹکٹ لینے سے انکار

لاہور: (بادبان نیوز) شیخ وقاص اکرم نے این اے 115 جھنگ سے (ن) لیگ کا ٹکٹ لینے سے انکار کر دیا۔شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ شہباز شریف کو بتا دیا تھا کہ مجھے ٹکٹ نہیں چاہیے، انتخابات میں آزاد حیثیت میں حصہ لوں گا۔ اسی حوالے سے میں نے کئی روز سے اپنی انتخابی مہم بھی شروع کر رکھی ہے۔واضح رہے کہ جھنگ میں شیخ وقاص اکرم کے بینروں پر آزاد امیدوار لکھا گیا ہے، اس کے باوجود (ن )لیگ نے ان کو ٹکٹ جاری کیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved