صدر مملکت ممنون حسین 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ July 8, 2018 admin Uncategorized 0 صدر ممنون حسین ترکی کے سہ روزہ دورے کے دوران اپنے ہم منصب طیب اردوان اور ترک وزیراعظم بن علی یلدرم سے ملاقاتیں کریں گے اور دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات، عالمی مسائل خصوصا کشمیر اور فلسطین کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔
Leave a Reply