Breaking News

طریقہ واردات سے اندازہ ہورہا ہے کونسا گروپ ملوث ہے۔۔ چار افراد گرفتار۔۔ گولیوں کے خول کا لیب ٹیسٹ۔۔ وزیراعلی سندھ کو بریفنگ

کراچی میں وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس کے دوران پولیس نے وزیراعلی سندھ کو بریفنگ میں بتایا کہ طریقہ واردات سے اندازہ ہو رہا ہے کونسا گروپ ملوث ہے۔ دوسری جانب مختلف علاقوں میں سیکیورٹی اداروں نے چھاپے مار کر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔

کراچی میں منعقدہ امن و امان اجلاس میں ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، چیف سیکرٹری سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔ وزیراعلی سندھ نے اظہار برہمی کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ دہشتگرد اکٹھے ہو رہے ہیں، ہم چپ کیوں بیٹھے ہیں، ضلع جنوبی میں زیادہ واقعات ہوئے، پولیس کیا کر رہی ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں کو خودمختاری دی لیکن نتائج اچھے نہیں ملے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved