Breaking News

عاصمہ ایک شاندار، اصول پرست، بہادر اور نیک دل ہستی تھیں، اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل

 

فصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو

گوتریز نے عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا انسانی حقوق کی ایک علمبردار سے محروم ہوگئی۔ عاصمہ ایک شاندار، اصول پرست، بہادر اور نیک دل ہستی تھیں۔

انتونیو گوتریز کا کہنا تھا کہ عاصمہ جہانگیر نے بطور پاکستانی وکیل یا پھر حقوقِ انسانی کی عالمی کارکن کے طور پر عوام کے حقوق اور برابری کے لیے انتھک محنت کی اور وہ ایسی رہنما تھیں جنھیں بھلایا نہیں جا سکتا۔

انھوں نے کہا کہ عاصمہ نے اپنی ساری عمر ’ہر کسی کے لیے انصاف اور مساوات کی جنگ‘ بڑی ہمت سے لڑی اور کبھی حوصلہ نہ ہارا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved