عالمی معیشت کے ساتھ موثر طریقے سے منسلک ہونے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔۔۔ تمام ممالک خصوصا بڑی طاقتوں کے ساتھ دوستانہ اور تعاون پر مبنی تعلقات استوار کئے ہیں۔۔ شاہ محمود قریشی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ بھی خوشگوار تعلقات کا قیام چاہتے ہیں، وزیر خارجہ
کشمیر کے مسلہ کا منصفانہ و دیرپا حل چاہتے ہیں، وزیر خارجہ
پاکستان کی جیو سٹریٹجک لوکیشن کو اثاثے میں بدل رہے ہیں، وزیر خارجہ
پاکستان کی ثقافت، درست امیج اور ریاستی پالیسیوں کو فروغ دیا جارہا ہے، وزیرخارجہ
معاشی خوشحالی اور ترقی کا ہمہ جہتی شراکت داری کے ذریعہ فروغ چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی
بیرون ملک پاکستانیوں کی بہبود کے لئے کام کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان دہشت گردی کا شکار رہا ہے لیکن سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں اس لعنت سے کامیابی سے چھٹکارا پارہے ہیں، وزیرخارجہ
پاکستان، افغان مفاہمتی عمل کی بھرپور حمایت کرتا ہے، وزیر خارجہ
افغانستان میں امن علاقائی امن و استحکام کے لئے ناگزیر ہے، شاہ محمود قریشی