Breaking News

عالیہ بھٹ نئی فلم میں پاکستانی فوجی کی بیوی کا کردار نبھائیں گی

اںڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی نئی فلم میں ایک اہم رول ادا کرنے جا رہی ہیں جو ایک پاکستانی فوجی افسر کی بیوی کا ہوگا۔ اس فلم میں عالیہ بھٹ کے مدمقابل فلم مسان سے مشہور ہونے والے اداکار وکی کوشل ہیرو کا کردار نبھائیں گے۔

جنگلی پکچرز اور دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی اس فلم کو مشہور رائٹر گلزار کی صاحبزادی میگھنا گلزار ڈائریکٹ کر رہی ہیں۔ عالیہ بھٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اس فلم میں کام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میگھنا گلزار اور وکی کوشال کے ساتھ کام کرنے کے انتظار میں ہیں۔

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved