عدالت میں نواز شریف سے کئے گئے سوالات اور نواز شریف کے معصومانہ جوابات۔ جانئے بادبان رپورٹ میں۔

قطری خط کا مجھے کچھ پتا نہیں ۔

گوالمنڈی کے دس مرلے میں ڈھلائی اور برف بیچنے سے شروع ھونے والا کام درجنوں ملوں تک کیسے پہنچا مجھے نہیں پتا۔

بچوں نے کھربوں کی جائیداد کیسے بنائی پتا نہیں ۔

گلف سٹیل کیسے لگائی پتا نہیں ۔

پاکپتن میں چھ ھزار ایکڑ کس نے دئے یاد نہیں۔

کارگل پر فوج کیسے چلی گئی پتا نہیں ۔

بے نظیر کی حکومت گرانے کے لئے آئی ایس آئی سے پیسے کس نے لئے مجھے نہیں پتا۔

چھانگا مانگا میں گھوڑے کس نے خریدے یاد نہیں ۔

قوم کا ھر فرد ڈیڑھ لاکھ کا مقروض کیسے ھوا مجھے نہیں پتا۔

مگر مجھے یہ پتا ھے کہ۔

دہلی حملے کے لئے بندے پاکستان نے بھیجے۔

فوج دھشتگردوں کو تحفظ دیتی ھے ۔

مجھے عدالتوں نے نہیں فوج نے نکالا ھے۔

اور عمران خان فوج اور عدالتوں کا لاڈلا ھے۔

محترم نواز شریف صاحب کی سوانح حیات سے چند تازہ اقوال ۔