Breaking News

عدت پوری کر کے گھر سے نکلی تھی، میرا کوئی سوشل اکائونٹ نہیں ، عمران خان پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، عمران خان سے سیکھا کہ انسانیت سب سے بڑی عبادت ہے، خاتون اول بشری بی بی

عدت پوری کر کے گھر سے نکلی تھی، میرا کوئی سوشل اکائونٹ نہیں ، عمران خان پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، عمران خان سے سیکھا کہ انسانیت سب سے بڑی عبادت ہے، عمران خان پاکستان کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں ۔ میرا کوئی سوشل میڈیا اکائونٹ نہیں اور یہ خبر بالکل غلط ہے کہ پیارے نبیصلى الله عليه وسلم میرے خواب میں آئے اور دوسری شادی کا حکم دیا۔  خاتون اول بشری بی بی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved