Breaking News

عدلیہ کی بالادستی تسلیم نہیں کی گئی، تو انارکی پھیلے گی: سینیٹر سراج الحق

 

 

امیر جماعت اسلامی نے یہ بات لاہورمیں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتی ہوئی کہی. ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ کی بالادستی تسلیم نہ کی گئی، تو ملک میں انارکی پھیلے گی.

سراج الحق کا کہنا تھا کہ کرپٹ مافیا ملک کے مستقبل سے کھیل رہا ہے، قوم عدلیہ اور احتساب اداروں کے ساتھ کھڑی ہے.

انھوں‌ نے پارٹی رہنمائوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لٹیروں سے دولت واپس لینے والوں کوعوام سرآنکھوں پر بٹھائیں گے. اداروں کے کام میں رکاوٹیں ڈالنا جمہوری رویہ نہیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved