Breaking News

عمران خان اب نو مور، کیس نااہلی کی طرف جا رہا ہے، حنیف عباسی

اسلام آباد: () مسلم لیگ ن کے رہنماء اور عمران خان نا اہلی کیس میں درخواست گزار حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانات میں تضاد ہے، کبھی کہتے ہیں جمائما نے گفٹ دیا، کبھی کہتے ہیں نہیں دیا۔

حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ بار بار راشد خان کے بارے پوچھتی رہی، عدالت بینک ٹرانزیکشنز مانگ رہی ہے جو عمران خان کے پاس نہیں، کیس نا اہلی کی طرف جا رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved