Breaking News

عمران خان نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی،ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق سماعت کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق درخواست شہداء فاوٴنڈیشن کے سابق ترجمان حافظ احتشام کی طرف سے دائر کی گئی ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں ان پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved