Breaking News

عمران خان نے موقف سنے بغیر پارٹی سے نکالا :داوڑ کنڈی

 

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی داور کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان نے انہیں بغیر موقف سنے پارٹی سے نکال دیا ، کپتان نظریاتی مخالف گروپ کے سربراہ اکبر ایس بابر سے ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع نہیں دیا گیا جس کا انہیں دکھ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اکبر ایس بابر سے ملاقات میں اہم امور پر گفتگو ہوئی ہے اور بہت جلد مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کر لیا جائے گا ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved