Breaking News

عمران خان کا اعلٰی سطح کا اجلاس۔ وزیر اعلٰی سندھ نے شرکت نہ کی: بادبان الرٹ

بادبان الرٹ : ساڈھے بارہ بجے کے قریب وزیر اعظم عمران خان ائیر فورس کے خصوصی طیارے پر کراچی پہنچے۔ ائیر پورٹ پر گورنر، وزیر اعلٰی سندھ نے استقبال کیا۔ عمران خان نے  قائد اعظم ، سابق وزیر اعظم لیاقت علی خان اور محترمہ فاطمہ علی جناح کے مزارات پر حاضری دی اور دُعا کی ۔ اس کے بعد وزیر اعظم اعلٰی سطح کے اجلاس کے لئے سٹیٹ گیسٹ ہائوس روانہ ہوئے جہاں پر اُن کی ملاقات صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ہوئی۔ 

اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیر اعلٰی سندھ نے شرکت نہ کی جبکہ اجلاس میں  گورنر سندھ، ڈی جی رینجرز، چیف سیکٹری سندھ، آئی جی سندھ اور تمام انٹیلیجنس اداروں کے سربراہان نے شمولیت کی۔ وزیر اعظم کو سندھ میں تمام سیکورٹی امور سے آگاہ کیا گیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved