سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ آنے کے بعد عمران خان نے ایک بار پھر اپنے ٹویٹر پیغام میں شہباز شریف کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور انہیں سانحے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری مکمل ہونے کے 3 سال 4 ماہ اور 26 روز بعد بالآخر گزشتہ روز عدالتی حکم پر رپورٹ پبلک کر دی تھی۔ اس رپورٹ کا معاملہ عدالت عالیہ میں بھی 3 سال سے زائد عرصہ تک زیرسماعت رہا لیکن ابھی سانحہ کے استغاثہ اور مقدمہ کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔
Leave a Reply