Breaking News

عمر اکمل کی قومی ون ڈے کپ میں شاندار کارکردگی

مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے قومی و ن ڈے کپ میں عمدہ پرفارمنس کی بدولت قومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کرلی ،عمر اکمل ٹورنامنٹ میں بہترین فارم میں نظر آرہے ہیں اور اب تک یونائیٹڈ بینک کیلئے 6 میچوں میں 75.40 کی اوسط سے 377 رنز بنا چکے ہیں جن میں 1 سنچری اور 2 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں،

وہ اب تک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکے (17) اور چوکے (45) لگانے والے کھلاڑی ہیں۔ یاد رہے کہ جارح مزاج بلے باز فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے پر چیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ سے ڈراپ ہوئے تھے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved