Breaking News

عوام پر عمران خان حکومت کی بمباری میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق

  • عوام پر پیٹرول بم جان بوجھ کر نہیں گرایا: فردوس عاشق اعوان

    عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کا بوجھ حکومت اور عوام کو مل کر برداشت کرنا ہے۔

    وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عوام پر پیٹرول بم جان بوجھ نہیں گرایا، عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

    لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھیں اور قیمتوں میں اضافے کا بوجھ حکومت اور عوام کو مل کر برداشت کرنا پڑے گا۔

    معاون خصوصی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کم از کم نہیں چاہیں گے کہ وہ عوام کی مشکلات میں اضافہ کریں۔

    دوسری جانب اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے۔

    چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ عمرانخان کی سونامی نے ملک کو تورا بورا  حا ل

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved