Breaking News

فاروق ایچ نائیک، زین ملک، اور مجید کا نام بھی ای سی ایل میں شامل۔۔۔ حکومت اور زرداری میں احتساب کی جنگ شدت اختیار کر گئی۔ کسی جے آئی ٹی کو نہیں مانتا، آصف علی زرداری گرفتاریوں سے نہ پہلے ڈرے نہ اب ڈریں گے۔حکومت اوچھے ہتھکنڈے چھوڑ دے۔ اور جو ان کے پیچھے باگیں اڑا رہیں ہیں اُن کے بھی دن گنے چا چُکے ہیں۔ آصف علی زرداری پر مزید پانچ ریفرنس لانے کی جے آئی ٹی کی تجویز کے ساتھ فریال تالپور پر بھی 2 ریفرنس بنائے جائیں گے۔ 172 افراد میں سے 119 ٹھیکیدار بھی شامل ہیں جن کو ای سی ایل میں ڈالنے کے بعد گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved