Breaking News

فرانسیسی خاتون اول کا حجاب میں مسجد الشیخ زاید الکبیر کا دورہ

فرانسیسی صدر عما انویل ماکروں اوران کی اہلیہ نے گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ فرانسیسی خاتون اول بریجیٹ ماکروں نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابو ظہبی میں قائم عالی شان مسجد الشیخ زاید الکبیر کا بھی دورہ کیا۔ اس دورے میں انہیں حجاب میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مسجد کی زیارت کے دوران سر پر سکارف لے رکھا ہے۔ لوگوں نے فرانسیسی خاتون اول کی مسجد آمد پر انہیں خوش آمدید کہا، بریجیٹ کی حجاب میں تصاویر خاصی مقبول ہوئیں۔

انہوں نے ابو ظہبی لووو میوزیم کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کی۔ یہ میوزیم فرانس اور امارات کے مشترکہ تعاون سے مکمل کیا جانے والا ایک بڑا پراجیکٹ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved