Breaking News

فلسطینی لڑکی نے صہیونی پولیس اہلکار کو دھول چٹا دی

بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر فلسطینی شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس کیخلاف احتجاج شروع کیا تو قابض پولیس نے نہتے مظاہرین پرتشدد شروع کردیا۔ایک خاتون اہلکار فلسطینی خواتین کو گھیسٹنے لگی تو ایک بہادر فلسطینی بیٹی نے صہیونی اہلکارہ کے ہاتھوں تشدد کا مقابلہ کرتے ہوئے خاتون پولیس اہلکار کی پٹائی کردی۔ایک نہتی فلسطینی لڑکی نے بزدل صہیونی اہلکارہ کو زمین پر پٹخ دیا۔ بعد ازاں اسرائیلی فوجیوں نے زمین پر گری پولیس اہلکارہ کو اٹھانے میں اس کی مدد کی۔ یہ واقعہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا جسے مرکزاطلاعات فلسطین نے بھی نشر کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved