Breaking News

فواد خان کی بہن کی منگنی کی خفیہ تقریب

لاہور (بادبان نیوز ) لالی ووڈ کے معروف اداکار فواد خان کی بہن ثنا خان کی منگنی کی تقریب گزشتہ دنوں منعقد ہوئی، یہ تقریب اس حوالے سے بھی زیادہ اہمیت اختیار کر گئی تھی کہ اسے میڈیا کی نظروں سے انتہائی پوشیدہ رکھا گیا تھا اور کوشش کی گئی تھی کہ اس کی خبر کسی کو بھی نہ ہو۔

لیکن اس کے باوجود منگنی کی کچھ تصاویر میڈیا میں لیک ہو ہی گئیں، ان میں سے ایک تصویر میں فواد خان سفید شلوار قمیض میں بیٹھے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ صدف نے ایس ایف کے کا سوٹ زیب تن کر رکھا ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved